Google AdSense is an adaptation system claimed and worked by Google. This program gives a stage to site holder and bloggers to create pay by indicating programmed content, picture, video, or intelligent media notices on their sites.
These promotions are directed and kept up by Google as indicated by site substance and group of spectators.
Google AdSense is no uncertainty truly outstanding and simple technique to profit on the web. Site proprietors simply need to get a checked AdSense record and need to implant a code gave by AdSense into their site.
Google AdSense is the most solid CPC advertisement program accessible today. Installments are totally bothered free and straightforward, so you don’t have to stress over getting paid from your site.
Simply make your record and spot it in your site and you are as of now acquiring from it. Underneath recorded are the means engaged with utilizing AdSense with your WordPress site.
THINGS YOU SHOULD NEVER DO
Never click your Google advertisements, regardless of whether testing them since Google will see this as misrepresentation and show you out of the program
Never urge relatives to tap on the promotions in light of the fact that any snaps from your family unit look like snaps from you
Be practical and don’t anticipate a fortune from promotions, the income earned per snap is about a penny or two accepting Google won’t limit some of them for reasons unknown
On the off chance that you as of now have a site, apply to AdSense now. If not, SITE123’s web designer can assist you with making a site right away. Joining up with the Google AdSense program sets aside some effort to get things into full swing, along these lines, don’t hold up until you are frantically needing cash before you start.
CONCLUSION
Google AdSense is one of the dependable and guaranteed stages to change over your site into a cash printer. It is extremely simple to incorporate with your WordPress site. You will have two alternative to decide for conveying AdSense in your site. You can either utilize module for including your page or this should be possible physically by making gadgets. Google AdSense records are anything but difficult to make and comparatively, it gets obstructed effortlessly.
Consequently, adhering to the best possible rule and standards while utilizing advertisements are exceptionally suggested. In this way, remember about the referenced tips and things you ought not do before beginning AdSense.
گوگل ایڈسینس
گوگل ایڈسینس جس کو ایڈسینس بھی کہتے ہیں گوگل کی ایڈورٹائزنگ پلیسمنٹ سروس ہے یہ پروگرام ان ویب سائٹ پبلشرز کے لیے تیار کیا گیا ہے جو اپنی ویب سائٹس پر ٹارگٹ امیج ایڈز، ٹیکسٹ ایڈزیا وڈیو ایڈز لگا کرپیسے کمانا چاہتے ہیں۔ جب کوئی وزیٹر ان پبلشرز کی ویب سائٹ پر لگائے گئے ایڈز پر کلک کرتا ہے یا ایڈز کو دیکھتا ہے تو پبلشر کو اس کے پیسے ملتے ہیں۔
اگر آپ اپنی ویب سائٹ یا بلاگ سے آمدنی حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اس معاملے میں سنجیدہ ہیں تو گوگل ایڈسینس آپ کے لیے بہترین پلیٹ فارم ہے ایڈسینس کے علاوہ اور بھی ایڈورٹائزنگ نیٹ ورکس ہیں لیکن گوگل کے ریٹس سب سے زیادہ ہیں۔ اس ٹیوٹوریل میں آ پ گوگل ایڈسینس پالیسیز، ایڈسینس پر اپلائی کرنے کا طریقہ کار، ایڈز پلیسمنٹ، امیج ایڈز، ٹیکسٹ ایڈز ، وڈیو ایڈز اور ایڈسینس کسٹم چینلز کے بارے میں تفصیل سے سیکھیں گے۔
گوگل ایڈسینس پروگرام پولیسیز
آپ گوگل ایڈسینس کے لیے اپلائی کرنے سے پہلے گوگل ایڈسینس کی پولیسیز ضرور غور سے پڑھیں اور ان پر عمل کریں۔ تمام ایڈسینس پبلشرزکو ان پولیسیز کی پیروی کرنی چاہئے۔ اگر آ ان پولیسیز پر عمل کرنے میں فیل ہو گئے تو گوگل کسی بھی وقت آپ کی ویب سائٹ پر ایڈسروِنگ بندکرسکتا ہے یا آپ کا ایڈسینس اکاؤنٹ بھی بلاک کیا جا سکتا ہے۔
آپ کبھی بھی اپنے یوزرز کو ایڈز پر کلک کرنے کے لیے حوصلہ افزائی نہ کریں۔
ایڈز کے قریب ’’سپورٹ اَس‘‘ ، ’’ کلک دی ایڈ‘‘، یا ’’ اس لنک پر جائیں‘‘ جیسے الفاظ کبھی بھی نہ لکھیں
کبھی بھی ایڈز کو غیر اخلاقی، کنٹینٹ کی خلاف ورزی، ہیکنگ، مال وئیرز، ایڈوئیرز، ڈرگز، الکوحل، یا کسی بھی ایسی ویب سائٹس پر نہ لگائیں جو گوگل کی ٹرم اور پالیسیز کی خلاف ورزی کرتی ہوں۔
آپ ایڈز کو ان پیجز پر نہ لگائیں جو کاپی رائٹ کنٹینٹ کی خلاف ورزی میں ملوث ہوں۔ یعنی آپ کی ویب سائٹ پہ کاپی رائٹ کنٹینٹ نہ ہو اور ڈیجیٹل مِلینیئم کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی نہ ہو۔ اور آپ کا اپنا کاپی رائٹ کنٹینٹ ہو۔آپ کی ویب سائٹ پر ہائی کوالٹی اور یوزرزفرینڈلی کنٹینٹ ہونا چاہئے۔
کبھی گوگل ایڈز ان ویب سائٹس یا ویب پیجز پر استعمال نہ کریں جوکاؤنٹرفائٹ سامان کی خریدوفرخت یا پروموشن کرتے ہیں۔ کاؤنٹرفائٹ گُڈز ’’فیک سیلز‘‘ ہوتی ہیں جو اصل میں وجود نہیں رکھتیں۔
گوگل ایڈز ان ویب سائٹس پر نہ لگائیں جو فیک ٹریفک یا پیسوں سے ٹریفک خریدتی ہیں۔
کبھی بھی ایڈسینس ایڈکوڈ میں کوئی تبدیلی نہ کریں۔
آپ کی ویب سائٹ پر’’ اباؤٹ اَس‘‘، ’’ پرائیویسی پالیسی‘‘، ’’کنٹیکٹ‘‘ اور ’’ ڈسکلیمر‘‘ کے پیجز ضرور ہونے چاہئیں۔
آپ کی ویب سائٹ کی ڈومین ٹاپ لیول ہونی چاہئے یعنی ڈاٹ کام یا ڈاٹ نیٹ وغیرہ۔
ایڈسینس پر اپلائی کرنے کے لیے آپ کی عمر اٹھارہ سال ہونا ضروری ہے۔
آپ کی ویب سائٹ پر گیمبلنگ، جُوا، لاٹری، بِنگو یا اس سے متعلق کنٹینٹ نہیں ہونا چاہئے۔
اگر گوگل ایڈسینس کے لیے آپ کا اکاؤنٹ اپروو نہیں ہوا تو اس کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں اور گوگل آپ کو ای میل کے ذریعے ان وجوہات کے بارے میں تفصیل سے بتا دیتا ہے۔ گوگل نے آپ کا ایڈسینس اکاؤنٹ اپروو نہیں کیا اس کی دو بنیادی وجوہات ہوسکتی ہیں۔
گوگل ایڈسینس نے میرا اکاؤنٹ اپروو نہیں کیا؟
پہلی وجہ یہ ہے کہ آپ کی ویب سائٹ کا کنٹینٹ گوگل کی پولیسیز کے مطابق نہیں اور دوسرا آپ کے پاس دو گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ ہیں۔ اس کے علاوہ اور بھی وجوہات ہو سکتی ہیں یعنی نا کافی کنٹینٹ، کنٹینٹ کی کوالٹی کا بہتر نہ ہونا، آپ کی ویب سائٹ یا بلاگ پر ٹریفک کا مسئلہ، کنٹینٹ پولیسی کی خلاف ورزی یا ویب سائٹ نیوی گیشن کی وجوہات ہو سکتی ہیں۔